اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ بشار الاسد کی ناقابل تسخیر حکومت جیت چکی ہے، اور اب کچھ بھی نہیں بدلے گا۔ بہت کم لوگ بتا سکتے تھے کہ جنگ اب بھی جاری ہے یا نہیں، چہ جائیکہ یہ کہ وہ کس مرحلے میں ہے۔
شام
ایک امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ شام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیل کے حملے کے بعد ایران کے ممکنہ ردعمل کے پیش نظر امریکہ ہائی الرٹ پر ہے۔