پی ایس ایل کے دس سال مکمل ہونے والے ہیں مگر اس بار شائقین کے جوش و خروش میں کمی دکھائی دے رہی ہے۔
شاہین آفریدی
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ ہم قوم کو خوشیاں دینا چاہتے ہیں اور اس بار کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کو فاتح دیکھنا چاہتے ہیں۔