سینکڑوں بنگلہ دیشی مظاہرین نے جمعرات کو ایسی عمارتیں مسمار کیں جن کا تعلق معزول سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ اور ان کے والد شیخ مجیب سے ہے۔
شیخ حسینہ
وزارت داخلہ کے ترجمان فیصل حسن نے کہا کہ اس بغاوت میں شامل طلبہ اور شہریوں کو 15 جولائی سے آٹھ اگست کے درمیان کی گئی کارروائیوں کے لیے قانونی چارہ جوئی، گرفتاری یا ہراسانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔