میرے میڈیا کے طلبہ کی اردو زبان میں عدم دلچسپی اور اردو میں خطرناک حد تک کم ہوتی ہوئی اہلیت آنے والے برسوں میں اردو میڈیا کے وجود اور بقا کے لیے سنگین خطرہ بن سکتی ہے۔
صحافت
ایک زمانے میں اینکر کی دی گئی خبر پر لوگ آنکھیں بند کر یقین کرتے تھے، مگر اب اینکر کی توجہ ہیجان پیدا پر مرکوز ہو گئی ہے۔