دنیا ’میری بیٹی بے قصور تھی‘: اسرائیلی حملوں میں خواتین، بچوں اور صحافی سمیت 44 فلسطینی قتل قتل ہونے والوں میں ایک خاتون صحافی بھی شامل تھیں جن کی والدہ امل کسکین نے کہا کہ ’میری بیٹی بے قصور تھی۔‘
دنیا ٹرمپ ٹیرف ڈبلیو ٹی او کی خلاف ورزی: چین کی عالمی تجارتی تنظیم میں درخواست چین نے جمعہ کو عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) میں نئے امریکی محصولات کے خلاف ایک باضابطہ شکایت کروائی ہے۔