وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ امریکہ پاکستان کے تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں۔ ’حکومت امریکہ کے ساتھ تجارتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کی خواہاں ہے۔‘
صدر ڈونلڈ ٹرمپ
محصولات کے اطلاق کے لیے الگ الگ تاریخیں مقرر کرنے سے بعض ممالک کے لیے مذاکرات کا راستہ ابھی بھی کھلا ہے۔ اگرچہ ٹرمپ انتظامیہ واضح طور پر کہہ چکی ہے کہ محصولات پر کسی جوابی کارروائی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔