امریکہ امریکی انتخابی مہم کے آخری لمحات: ہیرس کا غزہ میں امن کا وعدہ، ٹرمپ کا لہجہ تلخ دونوں امیدواروں نے اس وقت سوئنگ سٹیٹس میں ووٹرز کو آخری بار لبھانے کی کوشش کی جب منگل کو پولنگ کھلنے میں 36 گھنٹے سے بھی کم وقت بچا ہے۔
نقطۂ نظر مردانگی کے ماہر کے طور پر میرا ایلون مسک کو مشورہ اس وقت دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک اپنی زندگی کے سب سے خطرناک دور سے گزر رہے ہیں۔