جنوبی کوریا کی ایئر بوسان نے آتشزدگی سے اپنا ایک طیارہ تباہ ہونے کے بعد سر کے اوپر سامان کے لیے بنے کیبنز میں پاور بینک رکھنے پر پابندی عائد کر دی۔
طیارہ حادثہ
35 سال پہلے گلگت سے اسلام آباد آنے والا پی آئی اے کا فوکر جہاز اڑتے اڑتے یوں غائب ہوا کہ آج تک اس کا کوئی سراغ نہیں ملا۔