اسرائیلی وزیر دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’کارروائی میں توسیع سے بڑے علاقے پر قبضہ کر لیا جائے گا جسے اسرائیلی سکیورٹی زونز کا حصہ بنا لیا جائے گا۔‘
فلسطین
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے کہا کہ عالمی ادارہ غزہ میں کام کرنے والے اپنے تقریباً 100 بین الاقوامی عملے میں سے ایک تہائی کو عارضی طور پر وہاں سے منتقل کر دے گا۔