پاکستان میں شوبز سے وابستہ مشہور ہیروئنوں نے انڈپینڈنٹ اردو کے صارفین کو عیدالفطر کی مبارکباد دی ہے اور اپنی عید کی مصروفیات کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
فلم
پاکستان کے وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بدھ کو ریاض میں سعودی وزیر برائے میڈیا سلمان الدوسری سے ملاقات کی۔