واسا کے ترجمان امتیاز غوری کے مطابق ’شہر میں ری سائیکلنگ پلانٹ کے استعمال سے روزانہ زیر زمین کئی سو گیلن صاف پانی ضائع ہونا بند ہو گیا ہے، البتہ جو ری سائیکلنگ پلانٹ نہیں لگا رہے ان کے خلاف کارروائی جاری ہے۔
لاہور ہائی کورٹ
لاہور ہائی کورٹ میں یہ پٹیشن 17 سالہ سیرین خان نے اپنی والدہ صباح فاروق کے ساتھ مل کر دائر کی، جو تعلیمی اداروں میں بچوں کی بلیئنگ یعنی بدسلوکی، سائبر بلیئنگ اور ہراسانی کے واقعات سے متعلق تھی۔