وزیراعظم شہباز شریف اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورت حال پر غور و خوض اور غزہ اور لبنان میں انسانی بحران اور تعمیر نو کے چیلنجز پر گفتگو کے لیے بلائے گئے ڈی ایٹ کے خصوصی اجلاس میں شرکت کی۔
لبنان
امریکی صدر جو بائیڈن نے منگل کو سیز فائر معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے اسے ’اچھی خبر‘ اور لبنان کے لیے ’نیا آغاز‘ قرار دیا تھا۔