صادق خان کو سر کا خطاب دیے جانے پر تنقید کرتے ہوئے ناقدین نے کہا کہ ’ناکام صادق خان کو انعام دے کر، کیئر سٹارمر نے ایک بار پھر دکھایا کہ لیبر کے لیے پارٹی پہلے، ملک دوسرے نمبر پر ہے۔‘
لیبر پارٹی
برطانیہ میں ہونے والے عام انتخابات میں لیبر جماعت 14 سالوں بعد دوبارہ اقتدار میں آئی ہے، تاہم برٹش پاکستانیوں کی اکثریت لیبر حکومت سے ناامید نظر آتی ہے جس کی سب سے بڑی وجہ ان کی اسرائیلی حمایت کی پالیسی ہے۔