پاکستان انسٹیٹیوٹ فار پیس سٹڈیز کے مطابق 2025 کے رمضان میں کم از کم 84 عسکریت پسند حملے ہوئے جب کہ گذشتہ سال 26 حملے رپورٹ ہوئے تھے۔
ماہ رمضان
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ پاکستان میں اکثر مقامات پر مطلع ابر آلود رہا اور کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔