پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے میو اور جناح ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو مبینہ بد انتظامی پر عہدوں سے ہٹانے کا مقصد ہسپتالوں کی نجکاری کی راہ ہموار کرنا ہے۔
مریم نواز
نئے تعلیمی سال 2025 کے لیے چھپنے والی کتابوں میں فاطمہ جناح کے ساتھ سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو، سابق خاتون اول نصرت بھٹو، سابق خاتون اول کلثوم نواز، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، اور سابق سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کے نام اور تصاویر شامل کی گئی ہیں۔