مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر نظیر محمد عیاد نے پاکستان میں جامعہ الازہر کے کیمپس کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد اسلامی تعلیمات کے ساتھ ساتھ عربی ثقافت کو فروغ دینا ہے تاکہ دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط کیا جا سکے۔
مصر
ماہرین آثار قدیمہ نے ایک پرانے قبرستان میں درجنوں مقبرے دریافت کیے ہیں، جن میں کم از کم ڈھائی ہزار سال پہلے دفن کی گئی اشیا اور سونے کے ایسے نایاب خزانے موجود ہیں، جن کو پہلے کبھی نہیں چھوا گیا۔