زاویہ زاہد حسین پاکستان کو امریکہ کے ساتھ سرمایہ کاری کے نئے باب کی امید کئی امریکی کمپنیوں نے معدنیات کے ابھرتے ہوئے شعبے میں دلچسپی ظاہر کی ہے تاکہ ملک کی وسیع معدنی صلاحیت کو بروئے کار لایا جا سکے۔
ایشیا ریاض میں فیوچر منرلز فورم، پاکستان سرمایہ کاری حاصل کرنے کے لیے پرعزم فیوچر منرلز فورم دنیا کا سب سے اہم پلیٹ فارم ہے جو معدنیات کے حوالے سے حکومتوں، بین الاقوامی تنظیموں اور سٹیک ہولڈرز کو اکٹھا کرتا ہے تاکہ وہ مشترکہ طور پر معدنیات کے مستقبل کی تشکیل کرسکیں۔