وزیراعظم نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں کمی کے حوالے سے ایک جامع اور مؤثر حکمت عملی کے تحت پیکج تیار کیا جارہا ہے جس کی تفصیلات کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔
وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے انتشار پھیلانے والوں کے خلاف ٹھوس شواہد کی نشاندہی اور ان کے خلاف ثبوت اکٹھا کرنے کے عمل کو مزید موثر بنانے کی ہدایت کی۔