پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق یو اے ای کے نائب وزیراعظم پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتوں میں تجارت و سرمایہ کاری، توانائی، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کریں گے۔
وزیر اعظم
عسکریت پسندوں سے لڑتے ہوئے زخمی ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں سے ملاقات میں وزیراعظم نے کہا کہ بلوچستان کے امن، ترقی اور خوشحالی کے دشمنوں کے ناپاک عزائم کبھی کامیاب نہ ہونے دیں گے۔