چینی فیکٹریاں ٹک ٹاک پر ایسی ویڈیوز کی بھرمار کر رہی ہیں جن میں امریکیوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے بھاری محصولات کم کرنے کے لیے ان سے براہ راست خریداری کریں۔
ٹک ٹاک
ٹک ٹاک نے امریکہ میں صارفین کو متنبہ کیا کہ یہ ایپ جلد ہی ’عارضی طور پر غیر دستیاب‘ ہو جائے گی کیونکہ ملک میں اس پر پابندی کا قانون نافذ العمل ہونے کے لیے تیار ہے۔