معیشت امریکہ کے ’جوابی ٹیکس‘ میں اضافے سے پاکستانی معیشت پر کیا اثر پڑے گا؟ ماہرینِ معیشت کے مطابق ٹیرف لگنا پاکستان کے لیے ایک موقع بھی ہو سکتا ہے جس سے اسے فائدہ اٹھانا چاہیے۔
امریکہ نصف امریکیوں کا ٹیکس جمع کرانے کے لیے اے آئی پر اعتماد: تحقیق ایک حالیہ سروے کے مطابق تقریباً آدھے امریکی اب ٹیکس ماہرین کے مقابلے میں مصنوعی ذہانت پر زیادہ بھروسہ کرنے لگے ہیں۔