ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس مصطفیٰ جمال قاضی نے کہا کہ ادارہ ہر قسم کا بیک لاگ 15 دسمبر تک ختم کر دے گا۔
پاکستانی
پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ زاہدان میں پاکستان کے قونصل خانے کو جائے حادثہ پر پہنچنے اور زمینی صورت حال کا پتہ لگانے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔