کیا آئین میں کہیں لکھا ہے کہ پارلیمان کے آئین سازی کا حق عدلیہ کی اجازت سے مشروط ہو گا؟ کیا آئین میں ’آئین کے محافظ‘ کا کوئی ایسا تصور پایا جاتا ہے؟
پاکستانی آئین
اعظم نذیر تارڑ کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن سمیت کچھ لوگوں نے کہا کہ سویلیز کے فوجی ٹرائل کی تجویز کو ڈراپ کر دیا جائے۔