سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے بے نظیر بھٹو کی حکومت کے خاتمے کو درست قرار دینے کے عدالتی فیصلے کے خلاف 1997 میں دائر نظر ثانی درخواست پر 28 برس بعد سماعت پر ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری۔
پاکستانی آئین
سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح میں نظرثانی درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں لارجر بینچ نے کی۔ عدالت نے دیگر فریقین کو سننے کے لیے کیس کی مزید سماعت بدھ تک ملتوی کر دی۔