وزیراعظم شہباز شریف نے اگست میں ملک میں مہنگائی کی شرح واحد ہندسے یعنی 9.6 فیصد تک آنے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا: ’ابھی ہمارا کام مکمل نہیں ہوا ہے۔‘
پاکستانی معیشت
وزیراعظم شہباز شریف نے پیر کوئٹہ میں بلوچستان کی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ تین سال بعد عالمی مالیاتی فنڈ کے پاس قرض کے ایک پروگرام کے لیے جانا پڑا تو ’یہ ڈوب مرنے کا مقام ہو گا۔‘