2024 عدالت عالیہ سے عدالت عظمیٰ تک ہلچل کا سال رہا، جب بہت سے بڑے فیصلے ہوئے جب کہ بہت سے فیصلے معطل بھی ہوئے۔ انڈپینڈنٹ اردو نے اس تحریر میں ان اہم عدالتی معاملات، تبدیلیوں اور فیصلوں کا احاطہ کیا ہے۔
پاکستان سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کی آئینی بینچ نے لطیف کھوسہ کی فوجی عدالتوں کے قیدیوں کو عام جیلوں میں منتقل کرنے کی استدعا یہ کہہ کر مسترد کر دی کہ ’ملاقات کے حوالے سے اٹارنی جنرل یقین دہانی کرا چکے ہیں۔‘