اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ جوڈیشل کمیشن کے ایجنڈے میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا معاملہ شامل نہیں ہے۔
پاکستان سپریم کورٹ
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے اس بات پر زور دیا کہ ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے طریقہ کار پر وکلا مطمئن کریں۔