چین کئی دہائیوں سے پاکستان کی مالی اور بنیادی ڈھانچے کی تعمیر میں مدد فراہم کر رہا ہے لیکن ماہرین کے مطابق اب ان کے شہری خطے میں دہشت گردوں کا اہم ہدف بن گئے ہیں۔
پاکستان چین تعلقات
حالیہ حملوں کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کی توجہ اقتصادی منصوبوں سے ہٹ کر چینی منصوبوں اور شہریوں کی حفاظت کی طرف ہو سکتی ہے ۔