پنجاب اسمبلی

پنجاب کابینہ کی تشکیل میں تاخیر، وجہ مریم نواز کی ’مصروفیات‘

کئی دہائیوں سے مختلف ادوار میں برسراقتدار رہنے والی جماعت مسلم لیگ ن کے لیے کابینہ کی تشکیل اگرچہ بڑا مسئلہ نہیں، مگر اس بار کئی وجوہات کی بنیاد پر اس تجربہ کار جماعت کے لیے بھی یہ مرحلہ کافی سنجیدگی اختیار کر چکا ہے۔