کرنٹ لگنے سے مرنے والے تنویر کے ورثا نے پولیس کو درخواست دی کہ وہ اس کا پوسٹ مارٹم یا کسی کے خلاف قانونی کارروائی نہیں کرنا چاہتے، جس پر پولیس نے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔
پنجاب پولیس
اس خاتون نے مبینہ طور پر ایک ویڈیو میں مبینہ طور پر ریپ ہونے والی لڑکی کی والدہ ہونے کا دعوی کیا تھا اور لوگوں کو اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر پھیلانے کے لیے کہا۔