انڈیا کے زیر انتظام کشمیر آنے والے سیاحوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا تھا لیکن 22 اپریل کے واقعے نے سیاحت کے پورے شعبے کو بحران میں مبتلا کر دیا۔
پہلگام حملہ
اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو نے اپنے انڈین ہم منصب نریندر مودی کو فون کر کے پہلگام واقعے پر دہلی سے اپنی حمایت کا اظہار کیا۔