2024 میں کون سا پاکستانی ایسا ہے جس نے نہ صرف ملکی بلکہ غیر ملکی سطح پر بھی پاکستان کا نام روشن کیا ہو؟ انڈپینڈنٹ کا انتخاب۔
پیرس اولمپکس 2024
چائنیز تائی پے کے نام سے مقابلہ کرتے ہوئے تائیوان کے ایتھلیٹس نے سات تمغے جیتے جن میں دو طلائی اور پانچ کانسی کے تمغے ہیں۔