زاویہ آصف محمود منرلز کانفرنس: پی ٹی آئی کہاں کھڑی ہے؟ پاکستان منرلز کانفزنس کے انعقاد میں پاکستان تحریک انصاف کے لیے بھی ایک سبق اور پیغام ہے، کیا وہ اسے سمجھ پائے گی؟
پاکستان حکومت کو جہاں ضرورت پڑتی ہے وہ میڈیا کو دباتی ہے: خرم دستگیر سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے انڈپینڈنٹ اردو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’جہاں حکومت کو ضرورت پڑتی ہے وہ میڈیا کو دباتی ہے اور جس بہتری کی توقع تھی وہ فی الحال نظر نہیں آئی ہے۔‘