نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کاروباری ریکارڈ میں ردوبدل (ہش منی) کیس میں جمعے کو مجرم قرار دے دیا گیا، تاہم عدالت نے انہیں قید یا جرمانے کی سزا سنانے سے گریز کیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ
ٹیسلا سائبر ٹرک دھماکے کے ملزم کے چچا کا کہنا ہے کہ میتھیو لیولس برگر ٹرمپ سے محبت کرتے تھے اور ایک محب وطن سپاہی تھے۔