سٹیٹ بینک نے ملک کے مالیاتی موبائل والٹ ایزی پیسہ کو ڈیجیٹل ریٹیل بینکنگ کا پہلا لائسنس جاری کر دیا۔
ڈیجیٹل
انٹرنیٹ سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سجاد مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ ایک گھنٹہ انٹرنیٹ کی بندش سے آئی ٹی انڈسٹری کو نو لاکھ دس ہزار ڈالر کا نقصان ہوتا ہے۔