امریکی عدالت کو بتایا گیا ہے کہ شریف اللہ شدت پسند تنظیم داعش سے 2016 سے منسلک ہیں اور داعش کی خراسان شاخ کے لیے مختلف کارروائیاں کرتے رہے ہیں۔
کابل
کابل میں سرینا ہوٹل پر حملے کے بعد افغانستان کی جنگ ہر گزرتے دن امریکہ اور نیٹو افواج کے ہاتھوں سے نکلتی چلی گئی۔