میری کہانی سوئٹزرلینڈ: تاوان کے بدلے اغوا کیے گئے کتے کیسے بازیاب ہوئے؟ یہ کتے زیورخ کے قریب شلیرن قصبے میں 59 سالہ شخص کے گھر سے اس وقت اغوا کیے گئے جب مالک گھر پر موجود نہیں تھا۔
ایشیا چین: چڑیا گھر میں پانڈا کی طرز پر ’رنگے ہوئے کتے‘ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ کسی چینی چڑیا گھر نے اصلی پانڈوں کا دعویٰ کر کے چڑیا گھر آنے والوں کو گمراہ کیا ہو۔