ٹیکنالوجی 2024 میں سب سے زیادہ کرپٹو کرنسی کس ملک کے ہیکرز نے چرائی؟ محققین کے مطابق اس سال تقریباً 1.3 ارب ڈالرز مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری ہوئی۔
ٹیکنالوجی ٹرمپ کا نیا کرپٹو پروجیکٹ کیا ہے اور لوگ کیوں پریشان ہیں؟ ورلڈ لبرٹی فنانشل نے مالیات کے شعبے میں انقلاب لانے کا وعدہ کیا ہے، لیکن کچھ لوگوں کو خدشہ ہے کہ یہ ’بڑی شرمندگی‘ ہو سکتی ہے۔