میگزین مریم جیلانی کی پاکستانی کھانوں پر کتاب جو باورچیوں کی داستان بھی سناتی ہے مریم جیلانی کی اس کُک بُک میں 100 ترکیبیں شامل ہیں، جو پاکستان کے 16 دیہات، قصبوں اور شہروں میں موجود 40 کچن سے حاصل کی گئی ہیں۔
کیمپس اسلام آباد: سو روپے میں کھانا دینے والا ’فوڈ اے ٹی ایم‘ اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی کی طالبات کم آمدنی والے شہریوں کو روزانہ سستا کھانا فراہم کرتی ہیں۔