زاویہ کرس بلیک ہرسٹ کینیڈا کو ٹرمپ کے مقابلے میں مارک کارنی جیسا رہنما چاہیے تھا مارک کارنی اسی طرح سخت مزاج، ذہنی طور پر مضبوط اور جھوٹ کے مقابلے میں حقائق کے ساتھ لڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
امریکہ ٹرمپ کا اضافی محصولات کا اطلاق موخر، ایشیائی مارکیٹوں میں بہتری عالمی سٹاک مارکیٹیں اس وقت شدید مندی کا شکار ہو گئیں جب ٹرمپ نے کینیڈا اور میکسیکو سے امریکہ آنے والی برآمدات پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کی دھمکی دی، جس سے عالمی تجارتی جنگ کے خدشات بڑھ گئے۔