2025 میں پاکستان مطلق پانی کی قلت کا شکار ہو جائے گا اور اس کے ریگستانی علاقوں کے علاوہ 5000 گلیشیئرز والے شمالی علاقے بھی آبی بحران کی لپیٹ میں آئیں گے۔
گلیشیئر
ہر سال اگست میں سیاحت کے لیے نکلنے والے دوست کبھی کسی پل پر گھٹنے ٹیکتے ملتے ہیں تو کبھی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ کر مدد کے لیے پکار رہے ہوتے ہیں۔