آرٹ کراچی: مصور اسماعیل گل جی کے فن کو امر کرنے کے لیے میوزیم امین گل جی نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ان کے والد کی یہ خواہش تھی کہ ایک نہ ایک دن ان کا گھر میوزیم میں بدل دیا جائے۔
تاریخ دہلی: پارٹیشن میوزیم جس نے بٹوارے کی یادیں سمیٹ رکھی ہیں میوزیم کی سات گیلریوں میں سفر کی شروعات 1900 سے ہوتی ہے، جس کے بعد تقسیم، فسادات اور خانہ بربادی کی کہانیاں جنم لیتی ہیں۔