پاکستان میں رواں برس کی پہلی پولیو مہم کے دوسرے روز خیبر پختونخوا کے علاقے جمرود میں پولیو کے قطرے پلانے والوں کی حفاظت کے لیے جانے والے پولیس اہلکار کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔
انسداد پولیو مہم
پاکستان میں پولیو ویکسین کے قطرے پلانے والی ٹیموں پر حملے کوئی نئی بات نہیں تاہم یہ جاننا ضروری ہے کہ یہ حملے پاکستان کی پولیو کے خلاف جنگ کو کتنا پیچھے دھکیل دیتے ہیں۔