اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کے دفتر نے منگل کو ایک ٹیم کی دوحہ روانگی کی تصدیق کی، جو فائر بندی پر مزید بات چیت کرے گی۔
دوحہ
افغانستان کے طالبان حکام نے دوحہ مذاکرات سے قبل کہا ہے کہ خواتین کے حقوق سے متعلق مطالبات حل کرنا ’افغانستان کا داخلی معاملہ‘ ہے۔