جل گاؤں (ژھوق) سے آہستہ آہستہ وادی کی سطح زمین بلند ہونا شروع ہوتی ہے اور سفر کرنے والوں کو برف اور گلیشیئر سے پگھل کر آنے والی ایک بڑی ندی کے ساتھ چلنا پڑتا ہے۔
گلگت
پاکستان کا شمال عجوبوں سے بھرا پڑا ہے مگر پھنڈر کی وادی فطرت کی انگوٹھی میں جڑے نیلم کی طرح نمایاں ہے۔