آسٹریلیا کے جیمز ہیری سن نے چھ دہائیوں میں 1100 سے زیادہ بار خون عطیہ کر کے 20 لاکھ سے زائد بچوں کی زندگیاں بچانے میں مدد کی۔
آسٹریلیا
وکیل کے مطابق متاثرہ گھریلو ملازمہ نے تین سال تک ہفتے کے ساتوں دن کام کیا، اور اس دوران انہیں صرف دو دن چھٹی ملی۔