دنیا برطانیہ: غیرقانونی پناہ گزینوں کو جلد واپس بھیجنے کا منصوبہ برطانوی میڈیا کے مطابق منصوبے کا مقصد سال کے آخر تک 14 ہزار لوگوں کو واپس بھیجنا ہے۔
نقطۂ نظر لیبر پارٹی نہیں جیتی، کنزرویٹو ہاری ہے جہاں لیبر پارٹی تاریخی فتح کا جشن منا رہی ہے لیکن اس کے ووٹوں کے تناسب میں کچھ زیادہ اضافہ نہیں ہوا، جب کہ کنزروٹیو پارٹی کا ووٹ 21 فیصد گرا ہے۔