انگلش گلوکارہ اور اداکارہ پالوما فیتھ ایک لاکھ افراد پر مشتمل مہم کا حصہ بنی ہیں، جس کا مقصد بچوں کو سمارٹ فون سے پاک بچپن فراہم کرنا ہے۔
بچے
آسٹریلیا نے حال ہی میں 16 سال سے کم عمر کے بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کرنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہےجو ’ایج ویریفیکیشن‘ ٹیکنالوجی کے ذریعے نافذ کی جائے گی۔