نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روسی صدر پوتن ان سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں جس کا انتظام کیا جا رہا ہے۔
ولادی میر پوتن
ماضی میں ڈونلڈ ٹرمپ ایک سے زیادہ مرتبہ روسی صدر ولادی میر پوتن کی تعریف کر چکے ہیں لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ دونوں کے درمیان ’دوستی‘ کی گرمجوشی ختم ہو گئی ہے۔