بیجنگ میں تعینات پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی نے کہا: یہ پاکستان کی ’قومی ذمہ داری‘ ہے اور ملک ’ہر ممکن اقدام کر رہا ہے۔‘
چین
چین نے شرح پیدائش بڑھانے کے لیے شادی کی رجسٹریشن کا عمل آسان بنانے اور جوڑوں پر مالی بوجھ کم کرنے کے لیے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔